اسلام آباد (این این آئی)سندھ میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے ریجنرز اور فوج کی پولنگ اسٹیشن کے باہر تعییناتی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ آپ سے پولنگ اسٹیشنز کے باہر رینجرز کی اسٹیٹک تعیناتی اور فوج کی بطور کوئیک رسپانس فورس تعئاتی کیلئے پہلے بھی خطوط ارسال کیے۔
سندھ کے 26 اضلاع میں ضمبی الیکشن 7 مئی کو ہو گا، پرامن انتخابات کے لیے اور ناخوسگوار واقع سے روکنے کے لیے ارمڈ فورسز کی پولنگ اسٹیشن کے باہر تعیناتی درکار ہے۔ خط میں لکھا گیا کہ پاک ریجنرز کی اسٹیٹک تعیناتی اور فوج کی بطور کوئیک رسپانس فورس تعیناتی کے لیے درخواست کرتے ہیں۔

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے