سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس نو سماعت کیلئے مقرر کردیا

8

اسلا م آبا د(این این آئی)سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس نو مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا،بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں۔عدالت نے گزشتہ سماعت پر سپیشل جے آئی ٹی کو پاکستان کے اندر تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔

موضوعات:ارشد شریف

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.