مختاراں مائی کے گھر والوں کا رشتے داروں سے جھگڑا، چار افراد زخمی

0

ملتان (این این آئی)زمین کو پانی دینے کے تنازع پر مختاراں مائی کے گھر والوں کا رشتے داروں سے جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں مختاراں مائی کے شوہر اور دیور سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔میڈیا سے گفتگو میں مختاراں مائی نے دعویٰ کیا کہ مظفرگڑھ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کررہی۔انہوں نے کہا کہ ایم این اے کے دباؤ پرپولیس مخالف فریق کی پشت پناہی کررہی ہے۔ دوسری جانب پولیس نے بتایاکہ جھگڑے میں دونوں فریق زخمی ہوئے ہیں جو قصور وار ہوا اس کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:مختاراں مائی

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.