مئی کاپورا مہینہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

3

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے مئی سے متعلق پیش گوئی میں کہا ہے کہ سارا مہینہ گرم گزرے گا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق موسم کا حال بتانے والوں نے بتایا کہ جون کے وسط سے پری مون سون بارشوں کا امکان ہے، مون سون بارشوں کا دورانیہ ستمبر کے وسط تک برقرار رہ سکتا ہے۔

موضوعات:،محکمہ موسمیات

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.