لاہور ( این این آئی) انجیو ڈسپوزیبلز اور اسٹنٹس ختم ہونے پر لاہور میوہسپتال میں دل کے مریضوں کا علاج بند ہو گیا۔
سی ای اومیو ہسپتال کے مطابق امپورٹ بند ہونے کی وجہ سے سامان نہیں آ رہا تاہم سامان کا بندوبست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔دل کے مریض انجیوپلاسٹی کی سہولت سے محروم ہوگئے۔ مریضوں اورتیمارداروں کا کہنا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ کہتی ہے سامان آئے گاتوعلاج کریں گے۔ میوہسپتال نے مریضوں کوپی آئی سی سمیت دیگرہسپتالوں میں ریفرکرناشروع کردیا۔سی ای او میوہسپتال ڈاکٹرہارون حامد کا کہنا ہے کہ پی آئی سی سے سامان ادھار پر لے کر گزارا کیا جارہاہے، وینڈرز کے مطابق سامان کی امپورٹ بند ہے، سامان کی عدم دستیابی پروینڈرز نے ٹینڈر میں بھی حصہ نہیں ڈالا۔

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے