مردم شماری میں کراچی کی آبادی ایک کروڑ 82 لاکھ ہوگئی

1

کراچی(آئی این پی) ملک بھر میں جاری ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں کراچی کی ابتک کی آبادی 1 کروڑ 82 لاکھ سے زائد ہو گئی۔یہ بات ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بتائی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مردم شماری کا عمل 15 مئی تک جاری رہے گا۔ ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو نے تازہ اعداد و شمار بتاتے ہوئے کہا کہ کراچی کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ سندھ بھر کی آبادی 5 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو نے یہ بھی بتایا ہے کہ حیدر آباد کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد ہے۔

موضوعات:مردم شماری

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.