سارہ علی خان کی کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارکباد

15

ممبئی (این این آئی)سارہ علی خان نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ نے ایک پوسٹ میں کارتک کو سالگرہ کی مبارک باد دی، تصویر میں کارتک کیک کاٹ رہے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.