پرویز الٰہی نے کہا آپ نے 4سال ضائع کیے ‘‘ صحافی کے سوال پر سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کیا کیا ؟

10

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے بیان سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا ۔لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے لیے آمد کے موقع پر ایک صحافی نے عثمان بزدار سے سوال کیا کہ پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے 4 سال ضائع کیے، کوئی کام نہیں کیا؟۔ عثمان بزدار نے جواب دیا کہ کورٹ کے اندر کوئی سیاسی بیان نہیں دینا چاہتا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.