سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دیگا

14

لندن (این این آئی)کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری نے خبردار کردیا ہے کہ اگر سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دے گا۔کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری نے مزید کہا کہ اگر حکومت نے معیشت کی بحالی کیلئے لچکدار امیگریشن پالیسی اور ٹیکس بریک نہ دیا توملک کو غیرمعمولی نقصان ہوگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.