پاور سیکٹر،آئی پی پیز گیس کمپنیوں نے پاکستان اسٹیٹ آئل کو کنگال کر دیا،گردشی قرض 615 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

6

اسلام آباد (این این آئی)پاور سیکٹر،آئی پی پیز گیس کمپنیوں نے پاکستان اسٹیٹ آئل کو کنگال کر دیا۔ دستاویز کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کا گردشی قرض 615 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔دستاویز کیم طابق ادھار تیل کی مد گیس کمپنیاں پی ایس او کی اربوں روپے کی نادہندہ نکلیں،گیس کمپنیوں کے زمے پاکستان اسٹیٹ آئل کے 394 ارب روپے کے واجبات ہیں،آئی پی پیز اور پاور سیکٹر پی ایس او کے177 ارب روپے کا نادہندہ ہیں۔ دستاویز کے مطابق پی آئی اے کے طیارے بھی پی ایس او کے ادھار پر تیل پر پرواز بھرتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.