روضہ رسولؐ پر حاضری کے موقع پر زائر کو دل کا دورہ، 20 منٹ تک دل کی دھڑکن بند رہنے کے بعد نئی زندگی مل گئی

55

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) روضہ رسولؐ پر حاضری کے موقع پر زائر کو دل کا دورہ پڑ گیا، جس کے بعد اس کا دل بیس منٹ کے لئے بند ہو گیا دھڑکن تھم گئی، بیس منٹ کے دھڑکن دوبارہ چل پڑی اور عمرہ زائر کو نئی زندگی مل گئی۔ اس ایشیائی شخص کو ہیلتھ سینٹر کے ڈاکٹروں نے دل کی حرکت بند ہونے پر بیس منٹ تک سی پی آر کارروائی کی جس پر دل کی دھڑکن بحال ہو گئی اور عمرہ زائر کو نئی زندگی مل گئی، جس کے بعد اسے مکمل طبی معائنے کے لئے مدینہ منورہ کے جنرل ہسپتال بھیج دیا گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.