ڈالر کی قیمت، عمران خان کے 3 سال 7 ماہ میں کل اضافہ: 54 روپے، پی ڈی ایم کے 9 ماہ میں کل اضافہ: 79 روپے

16

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کاسلسلہ جاری ہے، عمران خان کے دور حکومت عرصہ 3 سال 7 ماہ میں ڈالر کی قیمت میں 54 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد پی ڈی ایم حکومت آ گئی، پی ڈی ایم حکومت کے نو ماہ میں ڈالر کی قیمت میں 79 روپے اضافہ ہوا، ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.