انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھن گئی،ون ڈے کی نمبر ون ٹیم کون ؟

10

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ سے جیتنے کے بعد بھارت کی آئی سی سی رینکنگ میںبہتری آنے کے بعد پہلے نمبر پر آگیا ۔ بھارت نے 114پوائنٹس حاصل کیے ، قبل ازیں بھارت کی ٹیم تیسرے نمبر پر موجود تھی، انگلینڈ کی ٹیم ایک درجے تنزلی کے بعد دوسری پوزیشن پر چلی گئی ہے، انگلینڈ نے 113 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.