وہاب ریاض پہلے وزیر کھیل جو پی ایس ایل کھیلیں گے، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

27

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف کرکٹر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگران کابینہ میں کھیل کی وزارت دینے پر سوشل میڈیا پر صارفین حیران ہیں اور ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار ہے، اکثر صارفین وہاب ریاض کو وزیر کھیل بننے پر انیل کپور کی فلم نائیک کی صورتحال سے مطابقت قرار دے رہے ہیں، جس میں انیل کپور کو ایک دن کے لئے وزیراعلیٰ بنایا جاتا ہے، صارفین وہاب ریاض کو مبارکباد بھی پیش کر رہے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ وہاب ریاض وہ پہلے وزیر کھیل ہوں گے جو پاکستان سپر لیگ کھیلیں گے۔

موضوعات:وہاب ریاض

بشریٰ بی بی سے شادی

عون چودھری 2010ء سے 2018ء تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انہیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن قبل عون چودھری نے اپنے گھر پر ناشتے ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.