اسلام آباد میں پیر 30 جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

20

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان،شہر اقتدار میں سوموار کو مقامی چھٹی ہو گی۔ ہفتہ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے مقامی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق سی ڈی اے، ایس این جی پی ایل، ائیسکو اور ہسپتال کے عملہ کو چھٹی نہیں ہو گی۔ڈپٹی کمشنر عرفان نوازمیمن کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا سٹاف بھی بروز سوموار ڈیوٹی پر ہوگا۔

موضوعات:عام تعطیل

بشریٰ بی بی سے شادی

عون چودھری 2010ء سے 2018ء تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انہیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن قبل عون چودھری نے اپنے گھر پر ناشتے ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.