شریک بانی بِز اسٹون نے مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دئیے

11

نیویارک(این این آئی)سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی بِز اسٹون نے ایلون مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دئیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بِز اسٹون نے کہا کہ ایلون مسک نے ٹوئٹر میں میری کی گئی تمام تبدیلیوں کو ریورس کردیا۔بِز اسٹون نے دعویٰ کیا کہ ایلون مسک نے کام کرنے کی جگہوں پر میری کی گئی تبدیلیوں کوختم کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم چلانا ایک مشکل کام ہے، اس میں آدھے لوگ آپ سے خوش اور آدھے آ پ سے ناراض ہوں گے۔ایلون مسک کے ٹوئٹر کے سی ای او ہونے کی صلاحیت پر بات کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی ایساصحیح نہیں لگتا تاہم میں غلط ہو سکتا ہوں،بِز اسٹون نے کہا کہ ایلون مسک کے ماتحت ملازمین کے جذبے اور مواد کی پالیسیوں میں ہونے والی بہتری الٹ گئی ہے۔

موضوعات:بِز اسٹون

بشریٰ بی بی سے شادی

عون چودھری 2010ء سے 2018ء تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انہیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن قبل عون چودھری نے اپنے گھر پر ناشتے ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.