پشاور (این این آئی) پشاورمیں سبزی کو قیمتوں کو پر لگ گئے ، دو رروز کے دوران سبزی کی قیمتوں میں 50سے 100 فیصد تک کااضافہ ہوا۔لہسن300سے بڑھ کر 400روپے اور ادرک 350سے 400روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔پیاز فی کلو 150 سے بڑھ کر 200 روپے میں فروخت ہونے لگا۔مارکیٹ میں ٹماٹر 100 روپے،سبز مرچ 200روپے میںفی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں، شہریوں نے حکومت سے سبزی کی قیمتوں میں کمی کامطالبہ کیاہے۔
عون چودھری 2010ء سے 2018ء تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انہیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن قبل عون چودھری نے اپنے گھر پر ناشتے ….مزید پڑھئے