پرویز الٰہی کا وہ ایک قدم جس سے صوبے کو 36 ارب کا نقصان اٹھانا پڑا،معاملہ عدالت جا پہنچا

87

لاہور(آئی این پی ) سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز لہی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے تھانہ انارکلی میں جمع کروائی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ صوبائی اسمبلی توڑنے کے عمل سے پنجاب میں 36 ارب روپے کا نقصان ہوا جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

موضوعات:پرویز الٰہی

’’نواز شریف کو میں نے گرفتار کرایا تھا‘‘

میں نے پوچھا ’’عمران خان کا بشریٰ بی بی سے دوسرا نکاح کب ہواتھا ؟‘‘ عون چوہدری نے جواب دیا ’’18 فروری 2018 کو بی بی کی عدت پوری ہونے کے بعد‘‘ میں نے پوچھا ’’ کیایہ نکاح بھی مفتی سعید نے پڑھایا تھا؟‘‘یہ بولے ’’جی ہاں اور اس کی تصویر ہم نے 18 فروری کو نشر کی تھی‘‘ میں ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.