کوئی روئے گا یاروئے گی بعدکی بات ،آج ساری قوم رورہی دیکھنا یہ ہے ڈالرپہلے300کاہوتاہے یا پیٹرول ‘شیخ رشید

10

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی روئے گا یاروئے گی بعدکی بات ہے ،آج ساری قوم رورہی ہے،9 فروری کوآئی ایم ایف کی شرائط سب کورلادے گی ،ذبح خانے میں لا جائے گی یاسڑکوں پرماتم کرائے گی دیکھتے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ دیکھنا یہ ہے ڈالرپہلے300کاہوتاہے یا پیٹرول ۔100دن میں الیکشن ناگزیرہیں ، الیکشن صوبے اور مرکز میں اکٹھے ہوں گے ورنہ جوڈوکراٹے ہوںگے ،ڈارکوآئوٹ سورس کرناہوگا۔

موضوعات:،شیخ رشید

’’نواز شریف کو میں نے گرفتار کرایا تھا‘‘

میں نے پوچھا ’’عمران خان کا بشریٰ بی بی سے دوسرا نکاح کب ہواتھا ؟‘‘ عون چوہدری نے جواب دیا ’’18 فروری 2018 کو بی بی کی عدت پوری ہونے کے بعد‘‘ میں نے پوچھا ’’ کیایہ نکاح بھی مفتی سعید نے پڑھایا تھا؟‘‘یہ بولے ’’جی ہاں اور اس کی تصویر ہم نے 18 فروری کو نشر کی تھی‘‘ میں ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.