بابر اعظم کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

0

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان کردیا گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق بابر اعظم کا چالان 17 ستمبر کو ہوا تھا۔ٹریفک پولیس نے بتایا کہ بابر اعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکا گیا، ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔پولیس کے مطابق ٹریفک وارڈن نے بابر اعظم کا 2 ہزار روپے کا چالان کیا ہے۔

موضوعات:بابر اعظم ٹریفک قوانین

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.