شاہد خاقان عباسی کی ناراضگی دور کرنے کے لئے نواز شریف متحرک

48

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔لیگی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی ایک سیاسی دھڑے کے ہمراہ سیاسی سرگرمیوں کے بعد مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو پارٹی قیادت کے کئی بڑے فیصلوں پر تحفظات ہیں۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق پارٹی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے عملاً ہٹایا جانا شاہد خاقان عباسی کی ناراضگی کا بڑا سبب ہے،شاہد خاقان عباسی مریم نواز کے استقبال کیلئے لاہور بھی نہیں گئے تھے۔لیگی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو مسلم لیگ (ن)کے اندر کئی رہنماؤں کی حمایت حاصل ہے۔

موضوعات:نواز شریف

’’نواز شریف کو میں نے گرفتار کرایا تھا‘‘

میں نے پوچھا ’’عمران خان کا بشریٰ بی بی سے دوسرا نکاح کب ہواتھا ؟‘‘ عون چوہدری نے جواب دیا ’’18 فروری 2018 کو بی بی کی عدت پوری ہونے کے بعد‘‘ میں نے پوچھا ’’ کیایہ نکاح بھی مفتی سعید نے پڑھایا تھا؟‘‘یہ بولے ’’جی ہاں اور اس کی تصویر ہم نے 18 فروری کو نشر کی تھی‘‘ میں ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.