فلمی دنیا میں قدم رکھنےوالے بھارتی سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

14

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے پہلے فلم پروجیکٹ کا اعلان کردیا۔دھونی انٹرٹینمنٹ نے باضابطہ طور پر اپنے پہلے پروجیکٹ کا اعلان کردیا،یہ ایک تامل رومانوی ڈرامہ فلم ہے جسے Lets Get Married کا نام دیا گیا ہے۔موشن پوسٹر کے ذریعے فلم کی پہلی جھلک بھی دکھائی گئی، فلم ڈائریکٹر رمیش تھامل مانی ہوں گے۔بگ باس تامل کے سابق امیدوار ہریش کلیان مرکزی کردار ادا کریں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.