اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پشاور دہشت گرد واقعہ میں زخمیوں کے لئے خون کے عطیات کی اپیل کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو ہدایت کرتا ہوں کہ خودکش حملے میں زخمیوں کی جان بچانے کے لئے خون کے عطیات دیں۔انہوں نے کہاکہ خاص طور پر ”اونیگیٹو“ خون کے حامل عوام، طالب علم اور پارٹی کارکنان سے اپیل ہے کہ فی الفور لیڈی ریڈنگ ہسپتال، پشاور پہنچیں، قیمتی انسانی جانیں بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
مفتی محمد سعید خان عالم دین اور مفتی ہیں‘ کتابوں کے عاشق ہیں‘ پرانے مری روڈ پر چھتر کے مقام پر ان کا مدرسہ اور یونیورسٹی ہے‘ انہوں نے وہاں وسیع کتب خانہ بنا رکھا ہے‘ میں نے پاکستان میں اس سے بڑی پرائیویٹ لائبریری نہیں دیکھی‘ مفتی صاحب کی لائبریری میں سو سال پرانی کتابیں بھی موجود ہیں‘ کتابوں ….مزید پڑھئے