اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سوات اور اس کے اردگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔