جلات خان کی جانب سے ملتان کا سوہن حلوہ کھلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

10

ملتان(این این آئی)لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر جلات خان کی جانب سے کھلاڑیو ں کو ملتان کا سوہن حلوہ کھلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ گزشتہ روز جلات خان ملتان کی سوغات لے کر کھلاڑیوں کے پاس پہنچے اور کپتان شاہین آفریدی سمیت دیگر کھلاڑیوں کو سوہن حلوہ کھلایا۔اس حوالے سے جلات خان نے کہا کہ میرے ساتھی کھلاڑی میرے شہر میں آئے ہیں، میں نے سوچا کھلاڑیوں کو اپنے علاقے کی سوغات کھلانی چاہیے، مجھے امید ہے کہ کھلاڑیوں کو ملتان کی سوغات پسند آئی ہو گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.