صارفین ابھی سم بند کرانے پر چارجز ادا نہ کریں ، پی ٹی اے

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے کہا ہے کہ صارفین ابھی سم بند کرانے پر 200 روپے چارجز ادا نہ کریں۔ایکس پر جاری پیغام میں پی ٹی اے نے کہا ہے کہ موبائل آپریٹرز 31 دسمبر سے پہلے سم ریٹرن چارجز کا مطالبہ نہیں کر سکتے۔پاکستان ٹیلی…

۔