Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس 2 چاند کا کامیاب چکر لگا کر زمین پر واپس آگیا

  ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس 2 چاند کا کامیاب چکر لگا کر زمین پر واپس آگیا کیلیفورنیا:(سٹی ٹی وی پاکستان) امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی م...


 


ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس 2 چاند کا کامیاب چکر لگا کر زمین پر واپس آگیا


کیلیفورنیا:(سٹی ٹی وی پاکستان) امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس 2 چاند کا کامیاب چکر لگانے کے بعد زمین پر واپس آگیا۔


چاند کے مدار کا چکر لگانے والے خلاباز زمین پر واپس آگئے، خلا بازوں نے زمین سے 4 لاکھ کلومیٹر سے زائد کا فاصلہ طے کیا، کرہ ہوائی میں داخل ہوتے وقت اورین کیپسول کی رفتار 40 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔


خبر ایجنسی کے مطابق رگڑ کی وجہ سے ایک وقت میں درجہ حرارت 2800 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا، مشن نے کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں پیرا شوٹس کے ذریعے لینڈ کیا۔

کوئی تبصرے نہیں