Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اوکاڑہ ،شراب،05 انتہائی مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار

  پانچ انتہائی مطلوب اشتہاری ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل آفیسر پٹرولنگ پولیس  ساہیوال  راجہ فخر بشیر کی سربرا...

 


پانچ انتہائی مطلوب اشتہاری ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل آفیسر پٹرولنگ پولیس ساہیوال راجہ فخر بشیر کی سربراہی میں پٹرولنگ پولیس ضلع اوکاڑا سے پٹرولنگ ٹیمز چوکی سکھ پور نے ملزم جاویدکے قبضہ سے 20لیٹر شراب برآمد کرکے تھانہ صدر دیپالپور میں مقدمہ درج کروا دیا۔

دوران سنیپ چیکنگ پٹرولنگ پوسٹ بھومن شاہ نے عدالتی مفروران ندیم مقدمہ نمبر95/19 اشرف مقدمہ نمبر477/17 پٹرولنگ پوسٹ میراں شاہ نے اشتہاری ملزمان رزاق مقدمہ1422/24 فضل حسین 74/18 جبکہ پٹرولنگ پوسٹ حسن گہلن نے سنگین جرائم مقدمہ نمبر313/23میں مطلوب 02 اشتہاریوں امجد اور محمد یار کو گرفتار کرکے تھانہ حویلی لکھا، چورستہ میاں خان اور گوگیرہ میں پابند سلاسل کروادیا۔ دورانِ سفر عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح کے مشن کی تکمیل کے لیے پٹرولنگ پولیس رات دن برسر پیکار ہے۔

کوئی تبصرے نہیں