Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

13 سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ریحان کو بحفاظت برآمد کر لیا

 13 سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین  تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ریحان کو بحفاظت برآمد کر لیا اوکاڑہ(نامہ نگار) 13 سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین  ...


 13 سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین  تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ریحان کو بحفاظت برآمد کر لیا


اوکاڑہ(نامہ نگار) 13 سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین  تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ریحان کو بحفاظت برآمد کر لیا  ریحان گھر سے کام کے سلسلہ میں گیا واپس نہ آیا   بچے کے والد نے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا۔


  پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور سائنٹیفک طریقے سے سراغ لگایا  ڈی پی او اوکاڑہ نے بی ڈویژن پولیس کی کارکردگی کو سراہا، شاباش دی

کوئی تبصرے نہیں