کوٹلہ ادیب شہید کے رہائشی بنیادی سہولیات سے محروم شدید مشکلات کا سامنا متاثرین کا کمشنر ساہیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کسووال (محمد طارق...
کوٹلہ ادیب شہید کے رہائشی بنیادی سہولیات سے محروم شدید مشکلات کا سامنا متاثرین کا کمشنر ساہیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ
کسووال (محمد طارق زیاد) تفصیل کے مطابق جی ٹی روڈ پر واقع کوٹلہ ادیب شہید کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ بنیادی سہولتوں کی تقسیم کے وقت عرصہ دراز سے نظر انداز کیے جانے کے باعث زندگی اجیرن بن چکی ہے۔
فلٹریش پلانٹ سیوریج سولنگ اور بجلی کے کھمبوں کی کمی کے باعث جگہ جگہ لٹکتی تاریں کسی جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتی ہیں کندگی کے باعث بیماریاں پھیلنا معمول بنی ہوئی ہیں جس پر متاثرین نے کمشنر ساہیوال سے فوری نوٹس لے کر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ رہائشیوں کی مشکلات میں کمی لائی جا سکے



کوئی تبصرے نہیں