Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑا شہری کا موٹر سائیکل چراکر لے گیا۔

   نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑا شہری کا موٹر سائیکل چراکر لے گیا۔ کسووال (نامہ نگار) نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑا شہری کا موٹر سائیکل چراکر ...

 


 نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑا شہری کا موٹر سائیکل چراکر لے گیا۔


کسووال (نامہ نگار) نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑا شہری کا موٹر سائیکل چراکر لے گیا۔ تفصیل کے مطابق کسووال کے نواحی گاؤں 8چودہ ایل کے رہائشی محمد حمزہ ولد محمد سلیم کا موٹر سائیکل ماڈل 2013مالیت 80ہزار روپے وہ گھر کے باہر کھڑا کر کے  اور لاک لگا کر گھر گیا تھوڑی دیر بعد جب گھر سے باہر نکلا تو موٹر سائیکل غائب تھا جسے نامعلوم چور چرا کر فرار ہوگیا تھا ۔


شہری نے نامعلوم چور کے خلاف کارروائی کے لیے تحریری درخواست پولیس اسٹیشن کسووال میں دے دی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں