Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ساہیوال پولیس کا ریلوے اسٹیشن پر موک ایکسرسائز کا انعقاد

   ساہیوال  پولیس کا ریلوے اسٹیشن پر موک ایکسرسائز کا انعقاد ساہیوال ( سٹی ٹی وی پاکستان ) ڈی پی او ساہیوال محمدعثمان ٹیپو کے احکامات کی روش...


 

 ساہیوال  پولیس کا ریلوے اسٹیشن پر موک ایکسرسائز کا انعقاد


ساہیوال ( سٹی ٹی وی پاکستان ) ڈی پی او ساہیوال محمدعثمان ٹیپو کے احکامات کی روشنی میں ساہیوال پولیس کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔


موک ایکسرسائز میں ڈسٹرکٹ پولیس، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی، ریسکیو 1122 اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس دوران مختلف ہنگامی حالات سے نمٹنے، مشکوک اشیاء کی نشاندہی، بروقت ریسپانس اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے عملی مظاہرے کیے گئے۔



کوئی تبصرے نہیں