Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی ساہیوال آمد

    صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین  کی ساہیوال آمد   وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ سے ان کی رہائش گاہ حضوری...

 


  صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین  کی ساہیوال آمد 


 وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ سے ان کی رہائش گاہ حضوری باغ میں ملاقات کی اور ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی


ساہیوال(سٹی ٹی وی پاکستان )  صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ سے ان کی رہائش گاہ حضوری باغ میں ملاقات کی اور ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔ صوبائی وزیر بلال یاسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

کوئی تبصرے نہیں