ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں میٹرک کے امتحانی مرکز کا دورہ ساہیوال(ارشد...
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں میٹرک کے امتحانی مرکز کا دورہ
ساہیوال(ارشد سردار چودھری )حکومت پنجاب کے احکامات کی عملداری کو جانچنے کے لیے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں میٹرک کے امتحانی مرکز کااچانک دورہ کیا۔ ادارہ کے پرنسپل شاہد ارشاد رامے بھی ہمراہ تھے۔ انہوں نے سینٹر کی کارکردگی اور میسر سہولیات پراطمینان کا اظہار کیا ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے سکول میں جاری تدریسی سرگرمیوں کا بھی معائنہ کیا۔


کوئی تبصرے نہیں